Friday, 29 November 2024


ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے اضافہ

 

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد اسکی قیمت 132 روپے 65 پیسے ہو گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 132 روپے 65 کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے اضافے کے بعد 132 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر خریدوفروخت ہونے لگا۔

 

Share this article

Leave a comment