Friday, 29 November 2024


سپر لیگ کے سلطانز کا سفر ختم ہوگیا

 

لاہور: واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کا معاہدہ ختمکردیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کا معاہدہ ختم کر دیا اور یہ خبر سب سے پہلے پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ ’’cricketpakistan.com.pk‘‘ نے بریک کی۔

ملتان سلطانز کو 2 ماہ سے یاد دہانی کرائی جا رہی تھی کہ وہ 5.2 ملین ڈالر بینک گارنٹی جمع کرائے مگر فرنچائز ایسا کرنے میں ناکام رہی جس کی وجہ سے معاہدہ ختم کیا گیا۔

 

Share this article

Leave a comment