Friday, 29 November 2024


ایمپریس مارکیٹ کے بعد اب چڑیا گھر سے تجاوزات کا خاتمہ

 

کراچی: کے ایم سی نے ایمپرس مارکیٹ کے بعدایک اور گرینٹ آپریشن کا اعلان کردیا ہے۔

اس بار چڑیا گھر کے اطراف سے تجاوزات کے خاتمے کا اعلان کیا گیا ہے۔کراچی کے میئر وسیم اختر نے ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا جس میں ایم اے جناح روڈ پر واقع لنڈا بازار اورنشتر روڈ پر موجود چڑیا گھر کے اطراف دوکانیں،گھراور دفاتر کو بھی ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ یہ تجاویزات چڑیاگھر کی زمین پر قائم کی گئی ہے ان دوکانوں،گھراور دفاتر کی تعداد 400بتائی گئی ہے۔تجاویزات کو ہٹاکر وہا گرل لگائی جائے گی۔

 

Share this article

Leave a comment