Friday, 29 November 2024


اکاونٹس کی تفصیلات کسی کو نہ دی جائے،اسٹیٹ بینک

 

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے اکاونٹس کی تفصیلات کسی کو نہ دے اگر تفصیلات کی غرض سی انھیں کوئی کال آتی ہے تو اس کی اطلاع فوراً قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دی جائے۔
ملک کے مختلف علاقوں سے سادہ لوح لوگوں کو کال کرکے ان کے اکاونٹس کی معلومات حاصل کرکے ان کے اکاونٹس سے رقم نکال کی جاتی ہے۔اس قسم کی مزید واردات سی بچنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے تمام شہریوں کو خبردار رہنے کی صلاح دیتے ہوئے کہا کہ جعلی فون کالز کی اطلاع اسٹیٹ بینک کی ہیلپ لائن021273727111پر فوری دی جائے۔

 

Share this article

Leave a comment