Friday, 29 November 2024


پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آخری مراحل میں

 

اسلام آباد:آئی ایم ایف کے وفد نے وزیر خارجہ اسد عمر سے ملاقات کی جس میں اہم امور پر بات چیت ہوئی اس بارے میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پر کچھ باتوں پر اتفاق ہونا باقی ہے

جس کے لئے آئی ایم ایف سے بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے بجلی مزید مہنگی کرنے اور ٹیکس اہداف کے اصول کو بہتر بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے،جبکہ ٹیکس دہندگان کے متعلق کمپیوٹرائز قراندازی کے بجائے رسک بیسٹ آڈٹ نظام لانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

 

Share this article

Leave a comment