Friday, 29 November 2024


اسکولوں سے غیرحاضر رہنے والے بچوں پر جرمانہ عائد

محکمہ پنجاب تعلیم نے پنجاب سرکاری اسکولوں کے غیر حاضر بچوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

اسکولوں سے غیر حاضر رہنے والے بچوں کےوالدین خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

اسکول سے غیر حاضر رہنے والے طلبا و طالبات کے والدین کو 500 سے 10،000 روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

Share this article

Leave a comment