Friday, 29 November 2024


آپ کو سستی کیوں ہورہی ہے؟

 

مانیٹرنگ ڈیسک: آج کل ہر دوسرے شخص سے یہ بات سنے کو مل رہی ہوتی ہے
کہ جسم میں سستی ہے اور نیند بہت زیادہ آتی ہےآپ کے جسم میں 4 علامات جس کے باعث آپ کو زیادہ نیند اور جسم میں سستی پیدا ہوتی ہے
ورزش کا نہ کرنا
ان میں سب سے پہلے نمبر پر آتا ہے کیونکہ ورزش سے ہمارے جسم میں خون کی روانی بہتر ہوتی ہے
تلی ہوئی اشیا کا استعمال
آج کل عام ہوتا جا رہا ہے لوگ اکثر باہر سے تلی ہوئی اشیا کو گھر کے کھانے پر فوقیت دیتے ہیں اور اسی کی وجہ سے ان کے جسم میں سستی آتی ہے
ڈی ہائیڈریشن
ڈی ہائیڈریشن بھی اس کی ایک بہت بڑی وجہ ہے ہمیں اپنے جسم کی صحت کے لئے روزانہ کم سے کم 8 گلاس پانی پینا چاہیئے
طاقت سے زیادہ کام کرنا بھی اس کی ایک اہم وجہ ہے جو لوگ دن میں 8 گھنٹوں سے زیادہ کام کرتے ہیں
لہٰذا ان سب باتوں کا خیال رکھا جائے تاکہ جسم کی صحت متا ثر نہ ہو

 

Share this article

Leave a comment