Friday, 29 November 2024


خون کی کمی سے چھٹکارا پائیے

 

مانیٹرنگ ڈیسک : آج کل ہر دوسرے شخص میں خون کی کمی پائی جاتی ہے اس سے پریشان لوگ بہت سی ادویات کا استعما ل کرتے ہیں مگر ادویات وقتی طورپر ہی فائدہ دیتی ہیں اس کا سب سے آسان حل ہر گھر میں موجود ہے گوشت کی کلیجی کو نمک کو سات استعما ل کریں پانی میں آدھا پاﺅ کلیجی ڈال لیں اور 30 سیکنڈ بعد نکال لیں اس پرایک جھلی آجائے گی اس کو اتار لیں اور اب ااس کلیجی کے چھوٹے چھوٹے اور توے پر نمک ڈال کے فرائئ کریں اور ٹھنڈا ہونے کے بعد روزانہ ایک بار استعمال کرلیں خون کی کمی بھی دور ہوجائے گی

 

Share this article

Leave a comment