Friday, 29 November 2024


جوانی پھر نہیں آنی 2 کے گانے نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑدیئے

 

لاہور: جوانی پھر نہیں آنی 2کا گانا یوٹیوب پر سب سے ذیادہ دیکھے جانے والے گانوں کی فہرست میں شامل ہوگیا
تفصیلات کے مطابق یوٹیوب پر سال 2018 کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرست سامنے آگئی جس میں جوانی پھر نہیں آنی 2 کا گانا ’آیا لاڑئیے‘ بھی شامل ہے جسے 73لاکھ بار سے ذائد دیکھا گیا یوٹیوب پر سب سے ذیادہ سرچ ہونے والی ویڈیوز میں آیا لاڑیے ساتوے نمبر پر سہر فہرست ہے
واضح رہے کہ جوانی پھر نہیں آنی 2015 میں ریلیز کی گئی تھی جس نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑے تھے اور کامیابی کے بعد ایک اور سیکوئل تیار کیا گیا جوانی پھر نہیں آنی2 اور دوسرا سیکوئل بھی کامیاب رہا ۔

 

Share this article

Leave a comment