Thursday, 28 November 2024


جامعہ کراچی،ایم فل اورپی ایچ ڈی کےطلبا وطالبات کوڈگریاں تفویض

کراچی : جامعہ کراچی کے 30طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ23 طلبہ کو ایم فل کی ڈگریاں تفویض کی گئیں

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمداجمل خان کی صدارت میں منعقدہ مجلس برائے اعلیٰ تعلیم وتحقیق کے حالیہ اجلاس میں30طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ23طلباوطالبات کو ایم فل کی ڈگریاں تفویض کی گئیں۔
پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ میں صفیہ عابدی(فارما کو گنوسی)،نین تارا(مائیکروبائیولوجی)،سارہ انجم(بزنس ایڈمنسٹریشن)،ڈاکٹر سمیراگل(مالیکیولر میڈیسن)شہناز(ایجوکیشن)،محمد فراز انور(بائیوکیمسٹری این سی پی)،بینا حسن،سارہ حسن(بائیوٹیکنالوجی KIBGE )،عصمت سلیم،زیب النساء،حناجبین(میرین بائیولوجی)،سلمان ثروت،سید شعیب احمد(پبلک ایڈمنسٹریشن)،محمد حمزہ (اسلامک لرننگ)،سید عمران علی،فائزہ قاضی،شائستہ حامد،فرخ رفیق احمد(فارماسیوٹیکس)،سلمیٰ نواز(لاء)،صائمہ (قرآن وسنہ)،تنویر احمد صدیقی،صباناز(میتھمیٹکس)،ایم نعیم اشرف، عمیررئیس الدین (عربی)، فیض رسول،نوشین رضا(سوشیالوجی)،انیلا مختار(سائیکولوجی)،ظہیر احمد خان (اپلائیڈ کیمسٹری)،مہناز احمد (بائیوٹیکنالوجی)،عزیر نثار(فارما کولوجی)
جبکہ ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں ثانیہ زہرہ زیدی(مالیکیولرمیڈیسن)،عادل شکیل احمد(میرین سائنس)،نمرہ مظہر(فارماکوگنوسی)،سائرہ نسیم(میرین بائیولوجی)،محمد شعیب، مدیحہ عارف(فارماسیوٹیکل کیمسٹری)،شیبہ رضوی(کیمسٹری)،اسد اقبال(اسپاء)، اعجاز بشیر،ایم ریاض،ایم عمر رفیق(اسلامک لرننگ)،مریم ناصر(کیمسٹری)،شمائلہ ہاشم (اپلائیڈ اکنامکس )، سلیمہ محبوب علی،دُریہ نعیم خان ،عروج ناز(مالیکیولر میڈیسن)،مونا بیگ(فارماکولوجی)،سندس اقبال(میرین بائیولوجی)،اقراء سرفراز(کلینکل سائیکولوجی)،ماریہ قریشی،سہیل جاوید(اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)،بشریٰ شہزاد(پبلک ایڈمنسٹریشن)اورمبارک حسین ذیشان(مائیکروبائیولوجی)شامل ہیں۔

 

Share this article

Leave a comment