Thursday, 28 November 2024


گلگت کی عوام اپنےکشمیری بھائیوں کی سیاسی،اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے

گلگت بلتستان : وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ ر گ ہے اور رہے گی ۔

گلگت بلتستان کے عوام اپنے کشمیری بھائیوں کی سیاسی، اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے ۔ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا مقصد اپنی نوجوان نسل کو مقبوضہ کشمیر کے پاکستان کیساتھ تعلق اور اہمیت سے آگاہ کرنا اور بھارت کے مظالم سے روشناس کرانا ہے ۔
ہمارے دشمنوں کی کوشش ہے کہ کشمیری بھائیوں اور ہمارے درمیان خلیج پیدا کی جائے مگر وہ لوگ اپنے عزائم میں ناکام ہونگے ۔

 

Share this article

Leave a comment