Friday, 29 November 2024


یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزمیں"صحت عامہ اورقانونسازی"کےموضوع پرسیمینار

لاہور:یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزمیں "صحت عامہ اور قانون سازی"کےموضوع پر سیمینارکا انعقاد کیا گیا ۔

سیمینار کے انعقاد پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کیا گیا ۔ سیمینار سے پروفیسر محمود علی ملک ،وی سی یو ایچ ایس پروفیسر جاوید اکرم پاکستان میڈیکل ایسوسیایشن کے عہدیداران پروفیسر اشرف نظامی ،ڈاکٹراظہار چوہدری،ڈاکٹر شاہد ملک، پروفیسر تنویر انور نے ختاب کیا۔

 

Share this article

Leave a comment