Friday, 29 November 2024


ادارہ فروغ قومی زبان کے زیر اہتمام سیمینار منعقد

 

ادارہ فروغ قومی زبان کے زیراہتمام قومی زبان اردو کے حوالے سےایک اہم سیمینار"عصرحاضر کے تقاضے اور قومی زبان کانفاذ" آج بروز منگل منعقد ہوگا۔ اسلام آباد تقریب کی صدارت پروفیسر فتح محمد ملک کریں گے۔ مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر ضیاالقیوم وائس چانسلرعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ہونگے۔

 

Share this article

Leave a comment