Friday, 29 November 2024


فیصل واوڈاکےخلاف توہین رسالت کامقدمہ درج کرنےکی درخواست

راولپنڈی : شیری حافظ احتشام نے درخواست میں ایس ایچ او تھا نہ نصیرآباد اور وفاقی وزیر فیصل کو فریق بناتے ہوئے موقف اختےا ر کیا کہ فیصل داوڈ کے توہین آمیز کلمات سے کروڑوں مسلمان کی دل آزاری اور مذہبی جزبات مجروح ہوئے ٹی وی پروگتام میں ان کے ادا کیے گئے بیانات توہین رسالت کے زمرے میں آتے ہے ، انکی اس گفتگو پر پوری قوم میں شدید اشتعال اور غم وغصہ پایا جاتا ہے ۔

درخوست گزار نے کہا کہ ارکان سینٹ یور قومی اسمبلی نے بھی احتجاج کرتے ہوئے فیصل کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا لیکن پولیس نے انکے اثرورسوخ کی وجہ سے انرراج مقدمہ کی درخواست ہے۔
پولیس نے انکے اثر وسوخ کی وجہ سے انرراج مودمہ کی درخوست وصول نہیں کی ، عدالت سے درخواست ہے کہ پولیس کو فیصل کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں

 

Share this article

Leave a comment