راولپنڈی: وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کے اضافی گیس بل کی مد میں 50کروڑ روپے واپس ایڈجسٹ کیے جاچکے ہیں۔غلام سرور خان نے کہا ہے کہ سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ضروری تھا، جن 15 ہزار صارفین کو گیس کے اضافی بل گئے تھے انھیں اس کی واپسی شروع کر دی گئی ہے اب تک اس مد میں 50کروڑ روپے واپس ایڈجسٹ کیے جاچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سابق 2 حکومتوں سے ورثے میں سنگین مسائل ملے ہیں مگر ہم عوامی مسائل حل کریں گے اور اب کسی بھی ادارے کو پی ا?ئی اے اور اسٹیل ملز نہیں بننے دیں گے۔
اضافی گیس بل کے 50 کروڑ روپے ایڈجسٹ کردئیے، غلام سرور۔ Featured
Latest from Reporter SS
- پاکستان کوہائبرڈماڈل پرقائل کرنےکی پوری کوشش کی جائےگی
- احمددانیال اورشاہنوازدھانی زمبابوےکیخلاف ون ڈےسیریزسےباہرہوگئے
- پاکستان سےچیمپئینزٹرافی چھیننےکیلئےبھارت اسلام آبادمیں جاری مظاہروں کاجوازپیش کرنےلگا
- محکمہ موسمیات نےکراچی کےحوالےسے بڑی پیشگوئی کردی
- اسرائیل نے لبنان کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کرلیا
K2_AUTHOR
Leave a comment