Thursday, 28 November 2024


شہاب ثاقب کا گرناکامنظر

فلوریڈا کے شہر گنیز ویل میں رات 3 بجے دوران سفر ایک شہری کو روشنی کا گولہ گرتے ہوئے نظر آیا۔

لیکن اگر یہ حجم میں بڑا ہو تو زمین کے لیے خوفناک بھی ثابت ہوسکتا ہے۔

بعض اوقات خوبصورت منظر بھی ہوسکتا ہے ۔ امریکا میں ایسے ہی شہاب ثاقب کے گرنے کے منظر کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا گیا۔

خلا سے مختلف سیارچوں کا زمین کی طرف آنا معمول کی بات ہے۔ ہر روز خلا سے تقریباً 100 ٹن ریت اور مٹی زمین سے ٹکراتی ہے۔

سال میں صرف ایک بار کسی کار کے جتنی جسامت رکھنے والا سیارچہ زمین کے قریب آتا ہے

لیکن یہ زمین کی فضا میں داخل ہوتے ہی تباہ ہوجاتا ہے اور کبھی بھی زمین کی سطح سے نہیں ٹکراتا۔

Share this article

Leave a comment