Thursday, 28 November 2024


بھارت کوہربارمنہ توڑجواب دیاجائےگا،گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب چودہری محمد سرور کا کہنا ہے کہ قوم شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی عظمت کو سلام کرتی ہے۔

گورنر پنجاب نے اپنے ٹوئٹ میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ کے خلاف مزمت کرتے ہوئے کہا کہ ایل اوسی پر بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کے خلاف مزمت کرتے ہوئے کہا کہ ایل او سی پر بھارتی ملا اشتعال فائرنگ دہشتگردی ہے اور دنیا کو اس کا نوٹس لینا چاہئے۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ قوم شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی عطمت کو سلام پیش کرتی ہے،قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے اور بھارت کو ہر بار منہ توڑ جواب ہس ملے گا۔

Share this article

Leave a comment