Friday, 29 November 2024


8 اپریل پاکستان کی سیاسی قیادت کیلئے اہم ترین دن بن گیا

اسلام آباد:8 اپریل پاکستان کی سیاسی قیادت کیلئے اہم ترین دن بن گیا،

8 اپریل کو سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے مقدمات کی سماعت ہو گی

جبکہ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کی حفاظتی ضمانت کا فیصلہ بھی 8 اپریل کو ہوگا،

بانی ایم کیو ایم کیخلاف تحقیقات کرنے والی برطانوی پولیس بھی اسلام آباد میں ثبوت کرنا جمع شروع کرے گی ۔

Share this article

Leave a comment