Thursday, 28 November 2024


سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے

کراچی / اسلام آباد: عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی ڈالر قیمت میں تین ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا 

جس کے مقامی صرافہ بازاروں پر بھی اثرات پڑے اور ریٹ میں اضافہ ہوا۔

عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں قیمتیں اوپر کی جانب گئیں اور ان میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 1291 ڈالر سے کم ہوکر 1288 ڈالر تک پہنچیں،

ایک روز قبل ہونے والی تین ڈالر کمی کے مثبت اثرات مقامی صرافہ بازاروں میں بھی دیکھنے کو ملے تھے۔

سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے اضافے کے بعد 71ہزار 50 جبکہ 10 گرام 43 روپے اضافے کے بعد 60 ہزار 913 تک پہنچی۔

صرافہ بازاروں میں فی تولہ قیمت میں 300 اور دس گرام کے بھاؤ میں 256 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی

جس کے بعد لین دین بالترتیب 71 ہزار اور 60 ہزار 871 روپے کے ساتھ ہوئی تھی۔

Share this article

Leave a comment