Friday, 29 November 2024


انٹرامتحانات، گیارہوں جماعت کاپرچہ آءوٹ

کراچی : انٹر امتحانات میں نقل مافیا بےلگام ہوگیا،گیارہویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ آئوٹ ہوگیا

تفصیلات کے مطابق انٹربورڈکی انتظامیہ نقل ک روک تھام میں ناکام ہوگئی اور گیارہویں جماعت کا ریاضی کاپرچہ 40 منٹ پرآوٹ ہوگیا،

جبکہ واٹس ایپ اور میسجنر پرحل شدہ پرچے کی سہولت بھی جاری ہے۔

Share this article

Leave a comment