Friday, 29 November 2024


ہم ان واقعات کےذمہ داروں کومثال عبرت بنادیں گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کوسٹل ہائی وے فائرنگ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ کی ہزار گنجی سبزی منڈی میں خودکش حملہ، پشاور حیات آباد میں کالعدم ٹی ٹی پی کا واقعہ اور کوسٹل ہائی وے کے بہیمانہ واقعے میں ایک ہی منظم انداز نظر آرہا ہے۔
 
ہم نے امن کے لئے بہت قربانی دی ہے، انشااللہْ ہم ان واقعات کے ذمہ داروں کو مثال عبرت بنا دیں گے، ہم نے دہشت گردی کی جنگ میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں لیکن جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔

Share this article

Leave a comment