Friday, 29 November 2024


ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ دوسالہ ڈگری پروگرام کی پابندی سےلاعلم

لاہور: ایچ ای سی کی جانب سے دو سالہ پرگرام ہرپابندی کے بعد ایڈیشنل سیکرٹری اکیڈمک پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ طارق حمید بھٹی نے کہا کہ ایچ ای سی نے بی اے بی ایس2سالہ ڈگری پروگرام پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے مشاورت نہیں کی۔
 
ایچ ای سی کے فیصلے کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرر ہے ہیں۔اس حوالے سے کوئی بھی اقدام مشاورت کے بعد کریں گے ۔اعلٰی تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی)پنجاب نے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے مشاورت کیے بغیر ہی بی اے .بی ایس ڈگری پروگرام پر پابندی لگا دی ۔
 
صوبائی اعلیٰ تعلیم کے محکمہ کا کہنا ہے کہ مشاورت کے بعد فیصلے کے حوالے سے جواب دینگے
 

Share this article

Leave a comment