Friday, 29 November 2024


خیبرپختونخواہ میں پولیو وائرس کی وجہ سامنےآگئی

پشاور: خیبر پختونخوا میں پولیو کے 5نئے کیسز سامنے آگئے،محکمہءصحت کے مطابق ضلع بنوں میں 3اور تورغرمیں 2بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ،

محکمہءصحت کے مطابق متاثرہ بچوں کو حفاظتی ٹیکے نہیں لگائے گئے خیبر پختونخوا میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 31 ہوگئی ہے۔

Share this article

Leave a comment