Friday, 29 November 2024


کراچی والےہوجائیں تیار، عید میں موسلادھاربارش اورارب فلڈنگ کاخطرہ

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں جمعے سے موسلا دھار بارش کی پیشگوئی اور اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کردیا۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں جمعے سے شروع ہونے والی بارش 4 روز تک جاری رہ سکتی ہے، تیز بارشوں کے پیش نظر شہر میں اربن فلڈنگ کا خطرہ بھی رہے گا۔

انہوں نے بتایا کہ 9 اگست کو بارش کا سسٹم سندھ میں مشرق کی جانب سے داخل ہوگا اور 9 اگست کی رات سے کراچی میں بادل گرج چمک کے ساتھ برس سکتے ہیں جب کہ کراچی سمیت بھر میں بارش کا سلسلہ 9 سے 12 اگست تک جاری رہے گا۔

Share this article

Leave a comment