Thursday, 28 November 2024


حکومت کاٹوبیکو پراڈکٹس کی آن لائن مانیٹرنگ کےلئےبڑاقدم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف جائزہ مشن کے پاکستان پہنچتے ہی ٹوبیکو پراڈکٹس کی آن لائن مانیٹرنگ کا نظام شروع کر کے عالمی ادارے کی ایک اور شرط پوری کر دی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو لاء ڈویژن سے قانونی رائے لینے کے بعد سب سے کم بولی دینے والے وزارت دفاع کے ذیلی ادارے نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن (این آر ٹی سی) کو ملک میں ٹوبیکو سیکٹر کی آن لائن مانیٹرنگ کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کیلیے لائسنس جاری کر دیا گیا۔

Share this article

Leave a comment