Friday, 29 November 2024


اسٹیٹ بینک نے زکوٰۃ کی کٹوتی کا اعلان کردیا

ایمز ٹی وی (کراچی )اسٹیٹ بینک نے زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیے نصاب کا اعلان کردیا ،سیونگ اکاؤنٹ میں 33 ہزار 641 روپے سے زائد رقم پر ڈھائی فی صد زکوٰۃ کاٹی جائے گی ۔ کرنٹ اکاؤنٹ پر اطلاق نہیں ہوگا۔

Share this article

Leave a comment