Friday, 29 November 2024


دیگرمزاہب کو مقابلےمیں مسلمان زیادہ صدقہ و خیرات کرتےہیں،ڈیوڈکیمرون

ایمز ٹی وی(انٹرنیشنل)برطانوی وزیر اعظم نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے رمضان المبارک کے آغاز پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ مسلمان برطانوی کابینہ سمیت زندگی کے تمام شعبوں میں اہم عہدوں پر فائز ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلمان دیگر مذاہب کے لوگوں سے زیادہ صدقہ و خیرات کرتے ہیں اور مشکل میں پھنسے لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔ ڈیوڈ کیمرون نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ برطانیہ میں بسنے والے تمام مسلمان اس ملک کی تعمیر وترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے

Share this article

Leave a comment