Friday, 29 November 2024


وزیرتعلیم سعیدغنی کاعہدہ سنبھالتےہی انقلابی اقدامات

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی نے محکمہ تعلیم کا عہدہ سنبھالتے ہی انقلابی اقدامات کا آغاز کر دیا ۔

انہوں نے کالجز ایجوکیشن کو ہدایت جاری کی ہیں کہ سندھ بھر کے کالجز کی مانٹیرنگ شروع کرنے اور کالجوں کی اسمبلی08:30 پرشروع کرنے کیساتھ طلبہ کےلیے یونیفارم کو لازمی قراردینےکے ساتھ ہی اچانک کالجوں کادورہ کرنے کا عندیہ بھی دیاہے۔

اس حوالے سے کالج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Share this article

Leave a comment