Thursday, 28 November 2024


کورونا وائرس افریقہ میں پھیلا تو ایک کروڑ اموات ہو سکتی ہیں، بل گیٹس

امریکہ: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نےامریکی شہر سیاٹل میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کورونا وائرس نے افریقہ میں وبائی صورت اختیار کی تو یہ ایک کروڑ اموات کا باعث بن سکتا ہے۔

انہوں نے مزیدکہا کہ وائرس افریقی ملکوں تک پہنچا تو ناقابل کنٹرول وبا کی صورت اختیار کر جائے گا ۔

جو نظام صحت معیشتوں کی تباہی اور لاکھوں اموات کی وجہ بن سکتی ہے۔جہاں صحت کی سہولیات اس کی نگرانی اور کنٹرول نہیں کر سکیں گی۔

Share this article

Leave a comment