Friday, 29 November 2024


میئر کراچی کی جانب سے کے ایم سی ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کراچی: کرونا وائرس کا کیس سامنے آنے کے بعد میئر کراچی وسیم اختر نے کے ایم سی کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے،

میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے افسران اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں اور ڈاکٹرز کو ہسپتالوں میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ وسیم اختر نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ شہری احتیاطی تدابیراختیارکریں اور غیر ضروری طور پر ہجوم میں جانے سے گریز کریں۔

Share this article

Leave a comment