Friday, 29 November 2024


وفاقی وزیرکی 15 جولائی سےتعلیمی ادارےکھلنےکی خبروں کی تردید

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے واضح کردیا کہ 15جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
 
شفقت محمود نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ 2 جولائی کو بین الصوبائی اجلاس ہوگا۔
 
 
سوشل میڈیا پر تعلیمی ادارے 15 جولائی سے کھولنے کی افواہیں چل رہی ہیں تاہم فیصلہ صوبوں کی مشاورت سے کیا جائے گا۔
 

Share this article

Leave a comment