Thursday, 28 November 2024


سٹی اسکول گروپ مصنوعی ذہانت پاکستان کےتعلیمی میدان میں انقلاب لانےکیلئےتیار

لاہور: 52شہروں میں 166 سکول چلانے والے سٹی اسکول گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت پاکستان کے تعلیمی میدان میں انقلاب لانے کیلئے تیار ہے کیونکہ اپنے اسکولوں میں مصنوعی ذہانت سے چلنے والی تربیتی ٹیکنالوجی متعارف کرائے گا
 
سٹی اسکول نے لندن میں قائم ٹیکنالوجی فرم سنچری ٹیک کے ساتھ ایک اہم تاریخی شراکت داری پر اتفاق کیا ہے جس میں اس نے اپنے اسکولوں کے قومی نیٹ ورک میں 7سے 18سال کی عمر کے تمام طلبہ کیلئے دنیا کی معروف مصنوعی ذہانت کے ذریعے تربیت فراہم کرنے کے طریقے متعین کئے ہیں۔

Share this article

Leave a comment