Friday, 29 November 2024


ریٹائرڈہونےوالےاساتذہ کےاعزازمیں الوداعی تقریب

اسلام آباد:  وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں سے ریٹائرڈ ہو نے والے اساتذہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیاگیا۔

تقریب میں وفاقی نظامت تعلیمات کی ڈائریکٹر جنرل ضیاء بتول،وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے ایڈیشنل سیکرٹری محی الدین وانی، ایریا ایجوکیشن آفسیر اربن ون آفتاب طارق نے شرکت کی۔

تقریب میں ریٹائرڈ اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

 

Share this article

Leave a comment