Thursday, 28 November 2024


کوئٹہ: میٹرک بورڈ کے نتائج کا اعلان، لڑکے بازی لے گئے

ایمز ٹی وی (کوئٹہ) رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے ثانوی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا اعلان کردیا ہے۔میٹرک بورڈ کے نتائج کے مطابق ابتدائی تینوں پوزیشن پر بلوچستان ریزیڈنشل کالج نے قبضہ جمایا جبکہ لڑکوں نے لڑکیوں پر بازی مار لی۔ میٹرک بورڈ سے جاری کردہ نتائج میں محمد قاسم نے 964 نمبرز لے کر پہلی، کلیم اللہ نے 962 نمبرز لے کر دوسری اور محمد عدل نے 956 نمبرز لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ 

Share this article

Leave a comment