Friday, 29 November 2024


انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ نے داخلہ 2020أ2021 کاشیڈول جاری کردیا

لاہور:  انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ نے داخلہ 2020أ2021 کاشیڈول جاری کردیا۔

جاری کردہ شیڈول کےمطابق بی ایس آنر ز میڈیکل لیب ٹیکنالوجی 2020-21 کےداخلہ فارم انسٹی ٹیوٹ سے دفتری اوقات میں حاصل کئے جا سکتے ہیں،مکمل شدہ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ 10 نومبر ہے ۔

Share this article

Leave a comment