Thursday, 28 November 2024


کوہساریونیورسٹی کوملک کی بڑی یونیورسٹیزکی صف میں شامل کروائیں گے


مری : کوہسار یونیورسٹی مری کے سنڈیکیٹ کی پہلی میٹنگ صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر سرفراز، ایم این اے صداقت علی عباسی اور وائس چانسلر ڈاکٹر ندیم عباسی کی زیرِ صدارت ہوئی۔

اجلاس میں قوانین کی منظوری اور داخلے کرنیکی اجازت دی گئی صوبائی وزیر راجہ یاسر سرفراز نے کہا کہ ان شاء اللہ کوہسار یونیورسٹی کو ملک کی بڑی یونیورسٹیز کی صف میں شامل کروائیں گے۔

، ادارہ کے تعلیمی معیار پر کوئی کسر نہیں رکھی جائیگی،صداقت علی عباسی نے کہا کہ میرا سیاست میں آنے کا سب سے بڑا خواب اپنے حلقے میں تعلیمی ادارے بنانا تھا۔

Share this article

Leave a comment