Thursday, 28 November 2024


نویں اوردسویں جماعت کےداخلہ فیس جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع

لاہور: پنجاب بورڈ کمیٹی چیئرمینز نے نویں اور دسویں جماعت کے داخلوں کے لیے فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے

پنجاب بورڈ کمیٹی چیئرمینز نے تاریخ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ۔توسیع 10 جنوری تک کئے جانے کا امکان ہے ۔

اس سے قبل سنگل فیس کے ساتھ داخلہ جمع کرانے کی تاریخ 10 دسمبر تھی ، توسیع کا نوٹیفکیشن آج کردیا جائے گا ۔

Share this article

Leave a comment