Thursday, 28 November 2024


تمام منصوبوں اورذیلی اداروں کی کارکردگی پرجائزہ کےلئےاجلاس منعقد

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے زیر صدارت تمام منصوبوں اور ذیلی اداروں کی کارکردگی پرجائزہ کے لئےاجلاس منعقد ہوا

اجلاس میں ایجوکیشن پالیسی 2021 ، یکساں قومی نصاب، فنی تربیت کا جائزہ لیا گیا

آؤٹ آف اسکول چلڈرن ،تعلیم میں ٹیکنالوجی کے مؤثراستعمال اوردیگر پروجیکٹس کا اجلاس میں تفصیلی جائزہ لیا گیا

اجلاس میں ملک بھر سے 40 کے قریب وائس چانسلرز شریک ہوئے

Share this article

Leave a comment