Thursday, 28 November 2024


وزیرتعلیم پنجاب کی پاکستان آرمڈ فورسزکودنیا کی10 ویں عالمی فائرپاورہونےپرمبارکباد

لاہور:  وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے پاکستان آرمڈ فورسز کو دنیا کی 10 ویں عالمی فائر پاور ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے

سماجہ رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پیاغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان آرمڈ فورسز کو دنیا کی 10 ویں نمبر پر آنا ہمارے دشمنوں کی روک تھام کے طور پر کتنی بڑی کامیابی ہے

انہوں نے مزید کہا کہ ہم بحیثیت پاکستانی ہر روز آزادی سے لطف اندوز ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ پاکستان آرمڈ فورسز کی جانب سے مسلسل قربانی دی جاتی ہے۔

یاد رہے عالمی فائر پاورنے دنیا بھر کی آرمڈ فورسز کی رینکنگ جاری کی ہےجس میں دنیا بھر میں پاکستان آرمڈ فورسز 10ویں اور مسلم ممالک میں پہلے نمبر پر آئی ہے۔

Share this article

Leave a comment