Thursday, 28 November 2024


داخلہ فہرست سےغیرمطمئن طلباکےلئےکلیم فارم کی سہولت

کراچی: جامعہ کراچی نے طلبا وطالبات کی سہولت کےلئے کلیم فارم کی ہدایت جاری کردی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ایسے طلباوطالبات جو جاری کردہ داخلہ فہرستوں سے مطمئن نہیں ہیں وہ 08 فروری2021 ء تک اپنے آن لائن پورٹل سے کلیم فارم داخل کرسکتے ہیں۔

داخلہ فہرستیں جاری کردی 

طلباوطالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ جامعہ کراچی کی جانب سے جاری کردہ کلوزنگ پرسنٹیج/ اہلیت کو مد نظر رکھتے ہوئے کلیم فارم جمع کرائیں۔

Share this article

Leave a comment