Thursday, 28 November 2024


محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب نےسینئراساتذہ کی خالی سیٹوں کاریکاڑمانگ لیا

لاہور:محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب نےکالجزمیں سینئراساتذہ کی بھرتی کا فیصلہ کیا ہے۔

کئی سالوں بعد محکمہ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نےایسوسی ایٹ، اسسٹنٹ اور پروفیسرز کی سیٹ پر بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

محکمہ نے دو روز میں ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن کالجز سے خالی سیٹوں کا ریکارڈ مانگ لیا ۔

اقلیتی اور معذور کوٹے پر ہونے والی بھرتیوں کا ریکارڈ بھی ارسال کیا جائے گا ۔

Share this article

Leave a comment