Thursday, 28 November 2024


اسکولوں میں اضافی فیس،جرمانےاورچارجزوصول کئےجانےپرپابندی عائد

راولپنڈی : تعلیمی اداروں میں بچوں سےبراہ راست فیسوں کی وصولیوں کوغیرقانونی قراردےدیا ہے۔

ذرائع کےمطابق اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ اسکولزتمام چارجز بذریعہ بینک وصول کریں گے، خلاف ورزی پر پندرہ سے بیس ہزار تک جرمانہ ہو گا۔

جس کے بعد سرکاری و نجی اسکولوں میں اضافی فیس، جرمانے اور چارجز وصول کئے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

Share this article

Leave a comment