Friday, 29 November 2024


رشتہ کے تنازع پربھانجے کی فائرنگ سےماموں اور اس کا بیٹاجاں بحق جبکہ ایک ماموں زاد بھائی زخمی ہوگیا۔

ایمز ٹی وی (نیشنل )

بورے والامیں رشتہ کے تنازع پربھانجے کی فائرنگ سےماموں اور اس کا بیٹاجاں بحق جبکہ ایک ماموں زاد بھائی زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق بورے والا کے نواحی علاقہ بستی بڈن شاہ میں بھانجےاللہ دتہ نے رشتے کے تنازعہ پر3 ساتھیوں کے ہمراہ ماموں اوراسکے بیٹوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک ماموں زاد بھائی زخمی ہوگیا۔واقعہ کے بعد ملزم اپنی ماموں زاد بہن کو لے کر موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Share this article

Leave a comment