Thursday, 28 November 2024


داعش نے عراق میں اپنے زیرکنٹرول علاقوں میں عید کی نماز کے ساتھ ساتھ اور بھی پابندیاں لگادیں

ایمزٹی وہ ( انٹرنشنل)عراق اور شام میں سرگرم جنگجو تنظیم داعش نے عراقی شہر موصل میں اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں عید کی نماز پڑھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش نے عید کی نماز کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے موصل میں اس کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی۔ داعش جنگجوؤں نے عید کی نمازکوغیر شرعی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت محمد ﷺ کے دور میں ایسی کوئی نمازنہیں ہوتی تھی

Share this article

Leave a comment