Friday, 29 November 2024


میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کےسالانہ امتحانات پرتاخیرکی تلوارلٹکنےلگی

کراچی: سندھ بھرمیں میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کےسالانہ امتحانات تاخیرکاخدشہ پیداہوگیاہے. 

تفصیلات کےمطابق سندھ حکومت کی جانب سےتاحال تعلیمی بورڈزکوگرانٹ جاری نہیں ہوئےجس کےباعث انٹرومیٹرک کےامتحانات تاخیرکاشکارہوسکتےہیں. 

حکومت سندھ کی جانب سےکراچی میٹرک بورڈ کو28کروڑروپےسےزائدجبکہ انٹربورڈکراچی کو97کروڑروپےسےزائدگرانٹ واجب الاداہیں. 

 

Share this article

Leave a comment