Thursday, 28 November 2024


عید کی تعطیلات جاری رہنے کے باوجود تعلیمی عملہ نتائج کی تیاری میں مصروف

ایمز ٹی وی ( تعلیم) عید کی تعطیلات جاری رہنے کے باوجود منگل کے روز بھی میٹرک بورڈ اور ثانوی بورڈ کا عملہ کام میں مصروف رہا ۔ان دونوں تعلیمی بورڈ میں سالانہ امتحانات برائے سال 2015 کے نتائج کو مرتب کرنے کا کام جاری رہا۔ اس لئے یہاں کے افسران اور عملے کی رضاکارانہ طور پر اپنے چیئرمین پروفیسر انوار احمد زئی کو یقین دلایا تھا کہ وہ صرف عید کے دن چھٹی کرینگے جبکہ عید کی تعطیلات میں بھی دفتر کھلا رہے گا ۔

اس موقع پر پروفیسر انوار یوسف زئی نے عملے سے ملاقات کی اور انکے جزبے کو سراہا۔

Share this article

Leave a comment