Thursday, 28 November 2024


نقل کروانےوالےکنٹرولرکےخلاف انکوائری کاآغاز

لوئر دیر: کنٹرولر امتحانات ملاکنڈ بورڈ کابیٹے کو نقل کی سہولت فراہم کرانا مہنگا پڑ گیا۔

لوئر دیر امتحان نقل معاملے میں ملوث امتحان کنٹرولر پر ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔

مالاکنڈتعلیمی بورڈکےکنٹرولرعیدےسےفارغ

اس حوالے سے وزیر تعلیم کے پی کے کہنا ہے کہ انکوائری شروع ہو چکی ہے،اور جلد ہی انہیں مثالی سزا ملےگی۔

اس طرح کےطریقے اپنا کر طلبا اپنے ہی مستقبل کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔۔پڑھائی کرنا آپ کے حق میں بہتر ہے

انہوں نے مزید کہاکہ ہمارے نظام تعلیم میں ایسی چیزوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

محنت تک ہی کامیابی تک پہنچنے کی واحد کلید ہے۔ کوئی شارٹ کٹ نہیں ہے

Share this article

Leave a comment