Thursday, 28 November 2024


اسکول میں بچوں کونئےفرنیچرپربیٹھےدیکھ کربہت خوشی ہوئی،شاہرام خان

خیبر پختونخواہ: وزیر تعلیم کے پی کےشاہرام خان نےگورنمنٹ پرائمری اسکول یار حسین کی نئی عمارت کا دورہ کیا۔

دورےکے دوران انہوں نے اسکول میں فراہم کی گئی فرنیچرزاور دیگر سہولتوں کا جائزہ لیا۔

سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر وزیر تعلیم کے پی کےنے کہا کہ اسکول میں بچوں کو نئے فرنیچر پر بیٹھے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔

آج ان کووہ سب دیں گے جس سے تعلیمی میدان میں آنے والی ہرمشکل آسان ہو سکے۔کیونکہ یہی نئے پاکستان کا مستقبل ہیں۔

Share this article

Leave a comment