Thursday, 28 November 2024


ایمانداری کی سزا؟؟؟؟؟

ایمزٹی وی(لاہور) ایٹچسن کالج کے پرنسپل آغاغضنفر کوانکےعہدےسےہٹادیاگیا۔ ذرائع کےمطابق آغاغضنفر کوچند اہم اوربااثر افراد کےبچوں کو کالج میں داخلہ نہ دینے کی وجہ سے عہدےسے ہٹایاگیا۔تفصیلات کےمطابق ایٹچسن کالج ہرسال k2 میں داخلےکےلئے ٹیسٹ کاانعقادکرتا ہے۔رواں سال بھی کالج میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقادکیاگیالیکن قابل غور اوردلچسپ بات یہ تھی کہ اس سال داخلہ ٹیسٹ میں ملک کے بااثر خاندان کےبچےشامل تھے جن میں سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی ،نیشنل اسمبلی کےاسپیکر ایازصادق اور بینکنگ ٹائکون میاں منشاء کےپوتےشامل تھےلیکن ٹیسٹ میں ناکامی کےباعث انہیں کالج میں داخلہ نہیں دیا گیاان بااثرافراد کت دباؤکےباوجود انہیں کالج میں ایڈمیشن نہیں دیاگیابعد ازاں ان بااثر افرادنےاپنے عہدےکااستعمال کرتےہوئے آغآغضنفر کوان کےعہدے سےہٹادیاگیا۔

Share this article

Leave a comment