Thursday, 28 November 2024


انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوکےسالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان 20 اکتوبرکوہوگا

لاہور: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہورکےزیراہتمام ہونے والے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 20 اکتوبر کو کیا جائے گا۔

اعلان کے بعد نتائج ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیئے جائیں گے۔جبکہ طلبا اپنے نتائج بذریعے ایس ایم ایس بھی معلوم کرسکتے ہیں۔

بورڈ حکام نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ 20 اکتوبر کی صبح 10 بجے کئے جانے والے اعلان میں ان امتحانات کے پوزیشن ہولڈروں کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ ان امتحانات میں 1 لاکھ 75 ہزار امیدواورں نے شرکت کی تھی۔

 

Share this article

Leave a comment